بلوچستان کے شہر دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں 5.1 شدت کا زلزلہ
Web Desk
23 October 2026
بلوچستان کے شہر دالبندین اور اس کے گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز (PMD) کے مطابق زلزلے کی شدت ریخٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی। زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15 کلومیٹر مشرق میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 53 کلومیٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں شدید سراسیمگی پھیل گئی اور لوگ کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے ہوئے خوف کے عالم میں اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے। ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں فی الحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گا: فیلڈ مارشل
23 October 2026
گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک
23 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
23 October 2026
مشہور گیم سٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو نے لائیو سٹریم کے دوران خودکشی کر لی
23 October 2026
پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم
23 October 2026
سعودی عرب پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام، دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کر دیا
23 October 2026
پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
23 October 2026
طبی معائنے کے بعد نواز شریف وطن واپس، جاتی امراء روانگی
23 October 2026