امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ
Web Desk
18 October 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کر چکا ہے اور ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا گیا ہے، تاہم واشنگٹن اب تہران سے اس بات کی طویل مدتی اور قابلِ تصدیق ضمانت کا طلبگار ہے کہ وہ مستقبل میں جوہری پروگرام دوبارہ بحال نہیں کرے گا۔ سی بی ایس نیوز کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی انتظامیہ کی اصل توجہ اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ ایران آنے والے برسوں میں جوہری ہتھیاروں یا یورینیم افزودگی کی صلاحیت دوبارہ حاصل نہ کر سکے۔ دوسری جانب ایران روایتی طور پر اپنے جوہری پروگرام کو پُرامن سائنسی و طبی مقاصد کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے جوہری ہتھیار بنانے کے ارادے کی تردید کرتا آیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
18 October 2026
پنجاب میں لیب ٹاپ اور اسکالرشپ سکیم فیز ٹو کا آغاز کر دیا: عظمیٰ بخاری
18 October 2026
دانش سکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف
18 October 2026
وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش سکول کاافتتاح کردیا
18 October 2026
نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق
18 October 2026
مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ گیروں کا یورپی سفارت کاروں پر حملہ
18 October 2026
نومبر تک کیلیے توانائی ضروریات کا انتظام کر لیا، وزیرخزانہ
18 October 2026
اسرائیل; عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک اسکینڈل سامنے آ گیا
18 October 2026