فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، پولیس کیساتھ جھڑپیں، مزید کئی مظاہرین گرفتار
Web Desk
14 October 2026
فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف بڑے شہروں میں تعلیمی اصلاحات کی منظوری کے خلاف طلبہ کا احتجاج انتہائی شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے بعد پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پیرس اور دیگر اہم شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے اور تعلیمی نظام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کو منتشر کرنے اور شاہراہوں کو کھولنے کے لیے پولیس نے سخت ایکشن لیتے ہوئے طلبہ پر شدید لاٹھی چارج کیا اور واٹر کینن (Water Cannon) کا آزادانہ استعمال کیا۔ اس ہنگامے اور جھڑپوں کے دوران پولیس نے درجنوں احتجاجی طلبہ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔
فرانس میں سراپا احتجاج طلبہ کا بنیادی مطالبہ ملک کے تعلیمی نظام میں فوری اور جامع بہتری لانا، تعلیمی اداروں میں درپیش اساتذہ کی شدید کمی کو دور کرنا اور اسکولوں و کالجوں میں جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، ان کی تحریک جاری رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا
15 October 2026
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی
15 October 2026
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
15 October 2026
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
15 October 2026
بانی پی ٹی آئی کا ‘ایکس’ اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرسٹر گوہر کو جواب کے لیے مہلت دے دی
15 October 2026
گورنر راج غیر آئینی عمل ہے، عدالتیں سیاسی کیسز میں سیاسی فیصلے نہ کریں: بیرسٹر گوہر
15 October 2026
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے: وزیر خزانہ
15 October 2026
میر رضا علی کیس: عدالتی کمیشن کی 4 والیوم پر مشتمل رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے
15 October 2026