ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
Web Desk
13 October 2026
انسداد دہشت گردی عدالت نے احتجاج، دہشت گردی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔ ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی، جس دوران شیریں مزاری نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کو ملاقاتوں کے حوالے سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ متعلقہ جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت اب 17 اکتوبر کو ہوگی، جبکہ وکلا کی جانب سے تاریخ میں ردو بدل کی استدعا بھی کی گئی جسے عدالت نے ریکارڈ پر لے لیا۔
متعلقہ عنوانات
ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان رابطہ، وفد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا
13 October 2026
پی ٹی آئی کا شو ختم، قومی پرچم نہ اٹھانے والوں کی نسلیں تباہ کر دیں گے: فیصل واوڈا
13 October 2026
روسی وزیر داخلہ کا پاکستان مونومنٹ، پولیس لائنز کا دورہ، پرچم کو بوسہ دیا
13 October 2026
آبادی میں تیز رفتار اضافہ صحت، تعلیم اور روزگار کیلئے بڑا چیلنج ہے: وزیر خزانہ
13 October 2026
یورپ کی جانب غیر قانونی نقل مکانی کا خاتمہ اگلا ہدف ہے: محسن نقوی
13 October 2026
کراچی: کالعدم بی ایل اے اور ایس آر اے کے 4 دہشت گرد گرفتار
13 October 2026
کے پی میں گورنر راج و ایمرجنسی کا معاملہ: جے یو آئی نے مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اہم اجلاس طلب کر لیا
13 October 2026
پاکستان کی شام میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ علاقوں سے انخلا کا مطالبہ
13 October 2026