LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان حوثیوں کا سعودی دارالحکومت کے ایئرپورٹ اور ایئربیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایک ہی ملک میں دو خارجہ پالیسیاں ناممکن، خیبرپختونخوا میں آئین کے تحت اقدامات کیے: عطا تارڑ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی پاکستان موسمیاتی آفات کے خلاف رہنما کردار ادا کرسکتا ہے: صدر زرداری ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا حد سے آگے نکل گیا: ٹرمپ خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ کے پی میں گورنر راج: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب مریم نواز کا پنجاب بھر میں صفائی کا جامع مائیکرو پلان تیار کرنے کا حکم پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان

Web Desk

13 October 2026

اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں اور ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے حوثی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی استحکام کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے اپنے خصوصی بیان میں خبردار کیا کہ حوثیوں کی جانب سے مسلسلت حملے اور خطرناک اشتعال انگیزی یمن میں جاری بین الاقوامی امن کوششوں اور ممکنہ سیاسی حل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین اور ریاستوں کی خودمختاری کے صریحاً خلاف ہیں، جبکہ تنظیم اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کے اٹھائے جانے والے تمام اقدامات کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔