LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا سے متعلق حکومتی فیصلوں کی حمایت کا اعلان صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت وزیراعظم کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے یورپ میں قانونی روزگار بڑھانے پر زور جرمن چانسلر کا سعوی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ ایران سفارتکاری کیلئے تیار، امریکی جواب کا جائزہ آخری مرحلے میں ہے، کاظم غریب آبادی ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان رابطہ، وفد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا پی ٹی آئی کا شو ختم، قومی پرچم نہ اٹھانے والوں کی نسلیں تباہ کر دیں گے: فیصل واوڈا روسی وزیر داخلہ کا پاکستان مونومنٹ، پولیس لائنز کا دورہ، پرچم کو بوسہ دیا آبادی میں تیز رفتار اضافہ صحت، تعلیم اور روزگار کیلئے بڑا چیلنج ہے: وزیر خزانہ یورپ کی جانب غیر قانونی نقل مکانی کا خاتمہ اگلا ہدف ہے: محسن نقوی کے پی میں گورنر راج و ایمرجنسی کا معاملہ: جے یو آئی نے مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

آبادی میں تیز رفتار اضافہ صحت، تعلیم اور روزگار کیلئے بڑا چیلنج ہے: وزیر خزانہ

Web Desk

13 October 2026

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی بینک کے زیرِ اہتمام گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی کا تیز رفتار اضافہ صحت، تعلیم اور روزگار کے شعبوں کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکا ہے، جسے انسانی وسائل کی ترقی اور روزگار کے مواقع میں تبدیل کرنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی سربراہی میں قومی آبادی کونسل قائم کی جا چکی ہے، جبکہ خاندانی منصوبندی، بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفے اور آگاہی کے لیے علما و مذہبی رہنماؤں کا کردار نہایت اہم ہے۔ وزیر خزانہ نے آئی ٹی اور فری لانسنگ کے ذریعے نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ اور خواتین کی معاشی شمولیت کو ملکی برآمدات میں اضافے کی چابی قرار دیا۔ اِس کے علاوہ انہوں نے IFC کے علاقائی نائب صدر سے ملاقات میں نجی شعبے کی قیادت میں اقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔