پی ٹی آئی کا شو ختم، قومی پرچم نہ اٹھانے والوں کی نسلیں تباہ کر دیں گے: فیصل واوڈا
Web Desk
13 October 2026
سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کا سیاسی شو اب مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے اور خیبر پختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ صوبے کے عوام کے مفاد میں ناگزیر تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرچم اور قومی ترانے کی بے حرمتی کرنے والوں یا شہدا کے خلاف بات کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پچھلے 13 سال کی حکومت میں صرف تباہی ہوئی، تاہم اب نیا سیٹ اپ آ چکا ہے اور 60 دن کے اندر مثبت نتائج نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور ملک کی ترقی کے لیے تمام اہم سیاسی قیادت اور اداروں کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا جبکہ گورنر فیصل کریم کنڈی کے پاس اب ناکامی کا کوئی اور آپشن موجود نہیں ہے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026