سوشل میڈیا اسٹار فیصل شیخ کی مدینہ منورہ میں شادی، تصاویر وائرل
Web Desk
10 October 2026
بھارتی سوشل میڈیا اسٹار اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر فیصل شیخ، جو ’مسٹر فیصو‘ کے نام سے دنیا بھر میں معروف ہیں، مدینہ منورہ میں ایک نجی تقریب کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ مسٹر فیصو نے اپنی پوسٹ میں قرآن پاک کی سورۃ النبأ کی آیت کا حوالہ دیا اور کہا کہ مدینہ منورہ جیسے مقدس اور بابرکت شہر میں پورے خاندان کی موجودگی میں نکاح ہونا ان کے لیے کسی خواب کے سچ ہونے جیسا ہے۔ انہوں نے اپنے تمام مداحوں سے نئی زندگی کی شروعات پر دعاؤں کی درخواست کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
نادیہ خان نے انڈسٹری میں کافی فساد پیدا کیے ہوئے ہیں: سعود
11 October 2026
اداکارہ کومل عزیز کے وزن میں اضافے پر سوشل میڈیا پر تبصرے
10 October 2026
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ردعمل
9 October 2026
انوشکا شرما نے والدین کے ساتھ ایک ہی منزل پر 3 لگژری فلیٹس خرید لیے، قیمت جانیے
9 October 2026
یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
9 October 2026
نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، خاندانی ذرائع نے خوشخبری سنادی
9 October 2026
مسٹر بین 40 سال بعد سٹیج پر واپسی کیلئے تیار
8 October 2026
کینسر کے باعث اداکارہ طاہرہ ہاشمی کسمپرسی کا شکار، حکومت سے مدد کی اپیل
8 October 2026