اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا کیس: گرفتار 14 ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Web Desk
17 December 2025
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کے دھرنے کے معاملے میں پولیس نے گزشتہ رات گرفتار کیے گئے 14 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا۔ مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔
عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے تمام 14 ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، جس کے بعد انہیں تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے دھرنے اور امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے مزید تفتیش کی جائے گی، جبکہ کیس کی آئندہ سماعت بعد ازاں مقرر کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
پہلا ون ڈے، پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
30 May 2026
نیویارک حراستی مرکز کے باہر مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، آنسو گیس کا استعمال
30 May 2026
امریکا: میساچوسٹس کے تعلیمی اداروں میں ریچھ داخل، طلبہ کلاس رومز تک محدود رہے
30 May 2026
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں 1000میچ کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی
30 May 2026
وزیراعلیٰ نے ستھرا پنجاب ورکرز کیلئے 10ہزار فی کس انعام کا اعلان کیا ہے: مریم اورنگزیب
30 May 2026
پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکی وزیر جنگ
30 May 2026
جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری
30 May 2026
آئی ایم ایف کا گاڑیوں اور سولر پینلز پر سیلز ٹیکس چھوٹ برقرار رکھنے سے انکار
30 May 2026