اپوزیشن کمیٹی کے ساتھ اچھا معاہدہ تیار ہوا، سہیل آفریدی نے سبوتاژ کر دیا: محسن نقوی
Web Desk
4 October 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی نے خلوصِ نیت کے ساتھ بات چیت کی تھی اور ایک بہترین معاہدہ بھی طے پا گیا تھا، جسے صدرِ مملکت اور وزیراعظم کے سامنے بھی پیش کیا گیا۔ تاہم، بدقسمتی سے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آخری مرحلے میں انکار کر کے تمام مذاکرات کو سبوتاژ کر دیا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اگر تمام فیصلے صرف سہیل آفریدی نے ہی کرنے تھے تو پھر انہیں خود باقاعدہ مذاکرات میں شریک ہونا چاہیے تھا۔
متعلقہ عنوانات
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا
5 October 2026
خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت
5 October 2026
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
5 October 2026
پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم
5 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے پاکستان کی خاطر بات چیت کرنی چاہیے: علامہ ناصر عباس
5 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملے کے ارکان بھی بحفاظت بازیاب
5 October 2026
تبدیلی گالیاں دینے سے نہیں، کچھ کر دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026