LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے: بیرسٹر گوہر اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ

Web Desk

5 October 2026

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی بانی چیئرمین کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرے گی، اور حکومت کے ساتھ مذاکرات میں دو اہم نکات پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔ انہوں نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران بانی پی ٹی آئی تک ذاتی معالجین کی رسائی اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیاسی جرگے کی سفارشات پر حکومت لچک دکھانے کو تیار نہیں تھی۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ایک وقت میں مذاکرات کامیابی کے قریب تھے اور تمام اسیران کی رہائی پر بھی مثبت بات چیت جاری تھی، لیکن اچانک حکومتی رویے نے معاملات کو بگاڑ دیا۔ دوسری جانب، اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے شکوہ کیا کہ عدالتوں کے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔