اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو
Web Desk
5 October 2026
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھرکول بلاک ٹو کے توسیعی منصوبے فیز تھری کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تھر کی تیز رفتار ترقی کچھ عناصر کو ہضم نہیں ہو رہی اور سیاسی یتیم کراچی میں نفرت اور تقسیم کی سیاست کرنے میں مصروف ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات میں تھر کے بچے ٹاپ کرتے ہیں لیکن مبارکباد دینے کے بجائے ان کے خلاف منفی سیاست کی جاتی ہے۔ مزید برآں، صوبے بنانے کی بحث پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ اگر وفاقی نظام ناکام ہو چکا ہے تو اسلام آباد کو تھرپارکر کے عوام کے حوالے کر دیا جائے تاکہ وہاں بھی تھر جیسی ترقی ممکن ہو سکے۔
متعلقہ عنوانات
نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا
5 October 2026
بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ
5 October 2026
ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے: بیرسٹر گوہر
5 October 2026
کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی: فاروق ستار
5 October 2026
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار
5 October 2026
گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام
5 October 2026
ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش
5 October 2026
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم
5 October 2026