خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت
Web Desk
5 October 2026
خیبر پختونخوا کی موجودہ سیاسی و امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کے درمیان اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فاروق ایچ نائیک اور اعظم نذیر تارڑ نے گورنر راج سمیت مختلف آئینی اور قانونی آپشنز پر تفصیلی غور کیا جبکہ اٹارنی جنرل پاکستان نے بھی اس قانونی مشاورت میں معاونت فراہم کی۔
متعلقہ عنوانات
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا
5 October 2026
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
5 October 2026
پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم
5 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے پاکستان کی خاطر بات چیت کرنی چاہیے: علامہ ناصر عباس
5 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملے کے ارکان بھی بحفاظت بازیاب
5 October 2026
تبدیلی گالیاں دینے سے نہیں، کچھ کر دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت
5 October 2026