انجلینا جولی نے پھر دنیا کی توجہ غزہ کی تباہی کی طرف دلا دی
Web Desk
4 October 2026
ہالی ووڈ اسٹار اور معروف سماجی شخصیت انجلینا جولی نے ایک بار پھر سیٹلائٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے دنیا کی توجہ غزہ کی ہولناک تباہی اور انسانی بحران کی طرف مبذول کرائی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں گھر، اسکول، اسپتال اور سڑکیں سمیت پورا بنیادی ڈھانچہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔ انجلینا جولی نے خبردار کیا ہے کہ سردی کی آمد سے قبل غزہ کے 94 فیصد لوگوں کو فوری طور پر پناہ گاہوں اور ضروری سامان کی اشد ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی وہ غزہ کی صورتحال پر کلمۂ حق بلند کر چکی ہیں، جس پر انتہا پسند حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔
متعلقہ عنوانات
دبئی میں ہوئی اچاناک ملاقات میں راکھی ساونت کا صبا قمر کو سرپرائز
4 October 2026
جھانوی کپور کے ساتھ جعلی نازیبا ویڈیوز، جونیئر این ٹی آر کا سخت ردعمل
4 October 2026
عمران ہاشمی کے لگژری گیراج میں کروڑوں روپے کی نئی مرسڈیز شامل
4 October 2026
پاکستانی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائیر‘ آسکرز 2027ء کیلئے منتخب
3 October 2026
بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر
2 October 2026
کنگ آف کامیڈی لیجنڈ عمر شریف کی آج 5 ویں برسی منائی جارہی ہے
2 October 2026
ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں بچے کی پیدائش کی قیاس آرائیاں
1 October 2026
ربیکا خان کی سالگرہ پر پانچ منزلہ کیک کے ساتھ کیا ہوا؟ مہمانوں کا مزہ کرکرا
1 October 2026