LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز

جھانوی کپور کے ساتھ جعلی نازیبا ویڈیوز، جونیئر این ٹی آر کا سخت ردعمل

Web Desk

4 October 2026

تیلگو فلموں کے معروف اداکار جونیئر این ٹی آر نے جھانوی کپور کے ساتھ ان کے مقبول گانے ’چٹامالے‘ کی مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کردہ جعلی اور تبدیل شدہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ گانا 2024 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دیورا: پارٹ 1‘ کا حصہ ہے، جس میں دونوں اداکاروں نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جونیئر این ٹی آر کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کو کسی خاتون کی تضحیک کے لیے استعمال کرنا بیمار سوچ اور بے شرمی کی انتہا ہے، اور ایسے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔