LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول و ڈیزل مزید سستا ہوگیا بہت جلد پٹرولیم لیوی ختم اور پٹرول سستا کرائیں گے، اشرافیہ اور عام عوام میں بہت بڑا فرق ہے: حافظ نعیم الرحمٰن بیرسٹر گوہر کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے رابطہ، ملاقات کل ہوگی جولائی میں حادثے کا شکار K2 ایئرویز کے کارگو طیارے کا بلیک باکس تلاش، پاک بحریہ کی سمندر میں تاریخ ساز کامیابی صومالیہ میں ہائی جیک جہاز کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحق پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آئے، ہر پالیسی عوام کیلئے ہونی چاہئے: سہیل آفریدی روس میں ٹی یو 95 فوجی طیارہ گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک پی اے ای سی اور او جی ڈی سی ایل کے درمیان لیتھیم منصوبے پر تعاون کا معاہدہ اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات کے فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں پر تعطیلات کو سرکاری قرار دیدیا گیا وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ گورنر کے پی کا دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر زور، صوبائی حکومت پر تنقید پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا لائحہ عمل تیار کرلیا وزیراعظم کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، معیشت مضبوط بنانے کیلئے بہت محنت کی: خطاب

بھارتی پلے بیک گلوکار جوبین نوٹیال کے ہاں بیٹےکی پیدائش

Web Desk

29 September 2026

بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف پلے بیک گلوکار جوبین نوٹیال کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوبین نوٹیال اور ان کی اہلیہ کے ہاں بیٹے کی ولادت 14 ستمبر کو ہندوؤں کے مذہبی تہوار گنیش چترتھی کے بابکت موقع پر ہوئی۔

گلوکار جوبین نوٹیال نے خود اس خوشخبری کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب والد بن گئے ہیں اور ان کا بیٹا 14 ستمبر کو اس دنیا میں آیا ہے۔ مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے گلوکار کو والد بننے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ جوبین نوٹیال 14 جون 1989 کو دہرادون، اتراکھنڈ میں پیدا ہوئے اور وہ بالی ووڈ انڈسٹری کے انتہائی مقبول اور سُریلے پلے بیک سنگرز میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی شاندار گائیکی پر انہیں آئیفا (IIFA)، فلم فیئر اور زی سینے ایوارڈز سمیت کئی بڑے قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔