رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
Web Desk
1 September 2026
پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ اور بھارتی پنجاب و بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کے درمیان سوشل میڈیا پر ہونے والی دلچسپ نوک جھونک وائرل ہو گئی ہے۔ رابعہ بٹ نے سونم باجوہ کی جانب سے کال نہ کرنے پر طنزاً چھیڑتے ہوئے لکھا کہ ”کال یاد نہیں ہے، پوسٹنگ کر لو“، جس پر ردِعمل دیتے ہوئے سونم باجوہ نے جواب دیا کہ ”تم نے اپنا واٹس ایپ چیک نہیں کیا۔“ دونوں فنکاروں کے درمیان ہونے والی اس خوشگوار اور مزاحیہ گفتگو کو مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب پسند کیا جا رہا ہے
متعلقہ عنوانات
جدہ میں ہونے والا ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا چھٹا ایڈیشن ملتوی
22 September 2026
کرن خان اور اشتیاق بیگ کی شادی کے بعد پہلی فیملی ڈنر کی تصاویر وائرل
22 September 2026
کترینہ کیف پر نامناسب تبصرہ؛ سلمان خان کے آڑے ہاتھوں لینے پر آر جے نے معافی مانگ لی
22 September 2026
کترینہ کیف کی والدہ گاؤں میں مشکل زندگی گزارنے پر کیوں مجبور؟
22 September 2026
پیرس عدالت کا کم کارڈیشین کو 1 یورو ہرجانہ دینے کا حکم
21 September 2026
فوک گلوکار طفیل نیازی کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
20 September 2026
صباحت بخاری نے بیٹی سے علیحدگی کی تکلیف دہ داستان بیان کر دی
20 September 2026
صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
20 September 2026