LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال

ٹیسٹ اسکواڈ میں رضوان اور امام الحق کے انتخاب پر پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی کو نوٹس، 24 گھنٹے میں جواب طلب

Web Desk

1 September 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں محمد رضوان اور امام الحق کی شمولیت پر سلیکشن کمیٹی کے ممبران کو باضابطہ نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری وضاحت طلب کر لی ہے۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سمیر احمد سید کی جانب سے جاری کردہ اس نوٹس میں سلیکشن کمیٹی کو 24 گھنٹے کے اندر ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے دونوں کھلاڑیوں کے انتخاب، ان کے معیارات اور کارکردگی سے متعلق جامع رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ کھلاڑیوں کی سلیکشن کی بنیاد کا تعین کیا جا سکے۔