LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال پاسداران انقلاب کا دو روز میں آبنائے ہرمز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ

غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان

Web Desk

13 October 2026

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ پر یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے کیے گئے ڈرون و میزائل حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ ریاض ایئرپورٹ پر ہونے والے اس بزدلانہ حملے میں عمرہ زائرین کی شہادت پر ترکیہ کی حکومت اور عوام کو شدید رنج و افسوس ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مشرقِ وسطیٰ کے خطے میں مزید تقسیم، تفرقہ اور انتشار پھیلانا صرف ان سامراجی قوتوں کے مفاد میں ہے جو امتِ مسلمہ میں خونریزی اور عدمِ استحکام کی خواہاں ہیں۔

صدارتی بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ سعودی عرب پر ہونے والے ان غیر قانونی، سیکیورٹی کے خلاف اور غیر انسانی حملوں کے تناظر میں ترکیہ اپنے تمام تر وسائل اور یکجہتی کے ساتھ اپنے سعودی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ صدر اردگان نے مزید کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے تاریخی ‘مکہ معاہدے’ (Makkah Agreement) کی پارلیمانی منظوری کا عمل آئندہ چند روز کے اندر مکمل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔