LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا: ایرانی میڈیا وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت صدر مملکت آصف علی زرداری ویانا سے لندن پہنچ گئے امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی ایران کی حملوں کیلئے سرزمین دینے والے ممالک کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی ایران کا امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دینے کا اعلان ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے: ابوفضل شکارچی

امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

Web Desk

1 September 2026

امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کے اچانک استعفے کی واضح وجوہات نہیں بتائی گئیں، جبکہ امریکی فوج اور ڈرسکول کے ترجمان نے اس معاملے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرسکول کے امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کے ساتھ کافی عرصے سے شدید اختلافات چلے آ رہے تھے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اپریل میں امریکی وزیرِ جنگ نے جنرل رینڈی کو بھی اچانک ان کے عہدے سے ہٹا دیا تھا، جس کے بعد فوج میں اہم تبدیلیوں اور اندرونی کشیدگی سے متعلق قیاس آرائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔