پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 250 پوائنٹس بڑھ گیا
Web Desk
22 October 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے اور مارکیٹ کا آغاز انتہائی مثبت زون میں ہوا ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کے زبردست اعتماد کے باعث 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے انڈیکس بڑھ کر 1 لاکھ 66 ہزار 180 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق معاشی اشاریوں کی بہتری اور مثبت خبروں کی بدولت خریداروں کی جانب سے مسلسل دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان غالب رہا تھا، جہاں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 779 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 65 ہزار 930 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
اہم سائبر سکیورٹی اپ ڈیٹ کے بعد دنیا بھر میں متعدد ویب سائٹس عارضی طور پر بند
22 October 2026
بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں: خواجہ آصف
22 October 2026
ایران کے ساتھ جنگ کا جلد کوئی نہ کوئی نتیجہ سامنے آئے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
22 October 2026
مریم نواز کا خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر اظہار برہمی
22 October 2026
امریکا اوراسرائیل کا وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر شدید حملے کا منصوبہ
22 October 2026
جماعت اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خاتمے کیلئے کل ملک گیر احتجاج کا اعلان
22 October 2026
سعودی آرامکو آئل فیلڈ اور دمام ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 8 زخمی
22 October 2026
پاکستان کو قطر سے اکتوبر کا دوسرا ایل این جی کارگو موصول
22 October 2026