LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس کی یوکرین کو تنازع کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کی پیشکش جوابی کارروائی میں امریکی فوج کے ایم کیو نائن ڈرون کو نشانہ بنایا گیا: پاسداران انقلاب ایرانی پارلیمنٹ سپیکر کی شہریوں سے پٹرول کی کھپت کم کرنے کی اپیل بشارالاسد دور کے خفیہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق اہم سوالات حل ہوگئے: آئی اے ای اے جرمنی کا لیپزگ ایئرپورٹ پر ڈرون حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام روس کے یوکرین میں فضائی حملے، ایک بھارتی سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی ایران کے جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کا ایران پر پھر حملہ، شادی کی تقریب پر بمباری، 4 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی محفوظ ڈیجیٹل ماحول ہر بچے کا بنیادی حق، مؤثر قانون سازی وقت کی ضرورت ہے: سارہ احمد ایران پر حملے اردن میں ہمارے فوجی اڈے پر حملوں کا جواب ہیں: صدر ٹرمپ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس لندن میں عشائیہ، محسن نقوی کی بھی شرکت خیبرپختونخوا کے وسائل پر صوبے کا حق، بقایاجات کیلئے عدالت جائینگے: سہیل آفریدی پٹرول ایک روپے 8 پیسے، ڈیزل 51 پیسے فی لٹر مہنگا بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں: عقیل ملک امریکا کا ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملہ، قشم اور آبنائے ہرمز میں دھماکے

ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی

Web Desk

31 August 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملوں کے جواب میں ایران کو شدید ردعمل کی دھمکی دی ہے۔ امریکی میڈیا ‘فاکس نیوز’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی انتہائی سخت ہوگی۔ انہوں نے ایران کو ایک ‘ناکام ریاست’ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس کے پاس کوئی مؤثر فوج موجود نہیں ہے اور ایرانی حکومت اپنے پولیس اور فوجی اہلکاروں کو تنخواہیں دینے سے بھی قاصر ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران اس وقت شدید معاشی بحران اور دباؤ کا شکار ہے، جہاں افراطِ زر (مہنگائی) کی شرح 300 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔