لاہور میں پنکی طرز کے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کا انکشاف
Web Desk
30 August 2026
لاہور کے پوش علاقوں میں ‘پنکی’ طرز کے ایک بڑے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے انکشافات پر آئس اور ویڈ کے مرکزی سپلائر احمد عرف پیر لالہ خان کا نام سامنے آیا ہے، جو اسلام آباد کے علاقے ای الیون کا رہائشی ہے اور وہاں سے لاہور کے علاقوں ڈیفنس، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اور کیولری گراؤنڈ میں ہائی سوسائٹی کو منشیات سپلائی کرتا ہے۔ سی سی ڈی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جس طرح ‘پنکی’ لاہور میں بیٹھ کر کراچی منشیات بھیجتی تھی، اسی طرح پیر لالہ خان اسلام آباد سے لاہور کا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ تاہم، لاہور اور اسلام آباد پولیس کے درمیان روابط کے فقدان کے باعث طویل عرصے سے اس دھندے میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
6 October 2026
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا
6 October 2026
مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا
6 October 2026
پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا
6 October 2026
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال
6 October 2026
امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع
6 October 2026