نیمل خاور کی نئی تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی
Web Desk
23 August 2026
اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی کی ناروے کے شہر اوسلو میں ایک شادی کی تقریب سے وائرل ہونے والی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں نیمل خاور سالمن رنگ کے کم میک اپ والے لباس میں شوہر کے ساتھ موجود ہیں، جنہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جہاں متعدد صارفین نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیمل اپنے انسٹاگرام پروفائل کی تصاویر کے مقابلے میں اب کافی مختلف نظر آ رہی ہیں، جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے ان کا وزن بڑھنے اور موٹے ہونے کی نشاندہی بھی کی جا رہی ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں نیمل خاور سالمن رنگ کے کم میک اپ والے لباس میں شوہر کے ساتھ موجود ہیں، جنہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جہاں متعدد صارفین نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیمل اپنے انسٹاگرام پروفائل کی تصاویر کے مقابلے میں اب کافی مختلف نظر آ رہی ہیں، جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے ان کا وزن بڑھنے اور موٹے ہونے کی نشاندہی بھی کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوانات
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026