تھری ایڈیٹس سیکوئل 16 سال بعد تیار، ریلیز کب ہوگی؟
Web Desk
11 December 2025
ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کا اسکرپٹ حتمی کر لیا ہے اور فلم کی کہانی پچھلی فلم کے اختتام کے 16 سال بعد کے حالات پر مبنی ہوگی۔
اطلاعات کے مطابق سیکوئل میں پرانی فلم کے یادگار مزاح، جذبات اور معاشرتی موضوعات برقرار رہیں گے اور ناظرین کو نئی کہانی کے ساتھ یادگار تجربہ فراہم کیا جائے گا۔
اصلی اداکار عامر خان، کرینہ کپور خان، آر۔ مدھوان اور شرمن جوشی نے سیکوئل میں واپسی کی تصدیق کر دی ہے، تاہم یہ واضح نہیں کہ 2009 کی فلم کے تمام معاون کردار بھی سیکوئل میں شامل ہوں گے یا نہیں۔
ابتدائی منصوبہ یہ تھا کہ فلم ساز داداساہب پھالکے کی سوانحی فلم پر کام کریں، لیکن یہ منصوبہ فی الحال موخر کر دیا گیا ہے، اب توجہ مکمل طور پر 3 ایڈیٹس کے سیکوئل پر مرکوز ہے۔
متعلقہ عنوانات
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026