پیپلزپارٹی کا وفد آج اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کرے گا: ذرائع
Web Desk
18 August 2026
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد، جس میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا شامل ہیں، آج پارلیمنٹ ہاؤس کے اپوزیشن چیمبر میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات کشمیر انتخابات کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور محمود خان اچکزئی کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے بعد طے پائی ہے۔ اس بیٹھک میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر مشاورت کی جائے گی۔ مزید برآں، پارلیمان کے اندر اور باہر اپوزیشن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئندہ کے باہمی تعاون پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا Focus ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ میں آبنائے ہرمز پر کنٹرول اہم ترین محاذ بن گیا: میڈیا رپورٹ
19 August 2026
خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے، محسن رضائی
19 August 2026
پاکستان کا اہم فیصلہ: بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 ستمبر 2026 تک توسیع
19 August 2026
روس کے یوکرین کے شمال مشرقی علاقے میں میزائل حملے، 10 افراد ہلاک، 18 زخمی
19 August 2026
امریکا کی عالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد
19 August 2026
گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ
19 August 2026
اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے فضائی اڈے پر حملہ
19 August 2026
سعودی اور عراقی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
19 August 2026