LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی مالیاتی فنڈز کا جنگ سے متاثرہ یمن کیلئے 18 ماہ کا پروگرام منظور شام حوثیوں کیخلاف لڑنے کیلئے یمن میں اپنی فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ روس میں طاعون کے دوسرے مشتبہ کیس کی اطلاعات، عالمی برادری شدید تشویش میں مبتلا روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی افغانستان میں تبدیلی ناگزیر اور بہت قریب ہے،گلبدین حکمت یار کیمسٹری کا نوبیل انعام فرانس اور جاپان کے سائنسدانوں نے جیت لیا کے پی دہشتگردی کی لپیٹ میں، سہیل آفریدی کو بانی کا مقدمہ لڑنے کی فکر ہے: شرجیل میمن امریکی وزیر دفاع کا یو ایس ایس ابراہم لنکن کے عملے کو خراج تحسین قطر کے قریب آئل ٹینکر پر متعدد پروجیکٹائلز سے حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ چند ہفتوں کے دوران شام میں تیل کی پائپ لائن پر تیسرا حملہ، ملوث افراد گرفتار ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی ماسکو میں دوسرا عالمی ڈیجیٹل فورم آج شروع ہوگا، 120 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے متعدد عالمی رہنماؤں کی روسی صدر کو سالگرہ پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا سعودیہ سے متعلق بیان خوش آئند قرار دیدیا

پاکستان کا اہم فیصلہ: بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 ستمبر 2026 تک توسیع

Web Desk

19 August 2026

پاکستان نے سیکیورٹی اور انتظامی امور کے پیشِ نظر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (PAA) کی جانب سے جاری کردہ ‘نوٹم’ (NOTAM) کے مطابق، یہ پابندی اب 24 ستمبر 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔

اس پابندی کے دائرہ کار میں بھارتی ایئرلائنز، بھارتی آپریٹرز کے زیرِ انتظام، ملکیتی اور لیز پر لیے گئے تمام طیارے شامل ہیں۔ حکام کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں واضح کیا گیا ہے کہ اس پابندی سے کوئی بھی پرواز مستثنیٰ نہیں ہے، اور یہاں تک کہ فوجی پروازیں بھی اس مدت کے دوران پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔

واضح رہے کہ یہ پابندی 18 اگست 2026 سے مؤثر ہو چکی ہے اور 24 ستمبر 2026 تک برقرار رہے گی۔