سعودی اور عراقی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
Web Desk
19 August 2026
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ اور عراقی وزیرِ خارجہ کے درمیان ایک اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتِ حال اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون و کوآرڈینیشن کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ رابطے کے دوران سعودی عرب اور عراق کے برادرانہ تعلقات کے فروغ اور دوطرفہ روابط کو وسعت دینے کا جائزہ بھی لیا گیا۔
سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، ریاض نے عراق کے کردستان ریجن میں ہونے والے حملوں کو عراق کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ اس موقع پر سعودی عرب نے عراق کی سلامتی، استحکام اور ملکی خود مختاری کو لاحق ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے بغداد کی مکمل حمایت اور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
روس کے یوکرین کے شمال مشرقی علاقے میں میزائل حملے، 10 افراد ہلاک، 18 زخمی
19 August 2026
امریکا کی عالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد
19 August 2026
گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ
19 August 2026
اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے فضائی اڈے پر حملہ
19 August 2026
سعودی کابینہ کا کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کے انسٹی ٹیوشنل، آپریشنل ہونے کا خیر مقدم
19 August 2026
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
19 August 2026
خطے میں کشیدگی: متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی، مالی معاملات معطل کر دیئے
19 August 2026
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید، 14 زخمی
19 August 2026