LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ میں آبنائے ہرمز پر کنٹرول اہم ترین محاذ بن گیا: میڈیا رپورٹ خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے، محسن رضائی پاکستان کا اہم فیصلہ: بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 ستمبر 2026 تک توسیع روس کے یوکرین کے شمال مشرقی علاقے میں میزائل حملے، 10 افراد ہلاک، 18 زخمی امریکا کی عالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے فضائی اڈے پر حملہ سعودی اور عراقی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال سعودی کابینہ کا کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کے انسٹی ٹیوشنل، آپریشنل ہونے کا خیر مقدم ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا خطے میں کشیدگی: متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی، مالی معاملات معطل کر دیئے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہید، 14 زخمی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی ہمدردی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے دعا گو ہوں، طبی سہولیات ملنا سب کا حق ہے: شرجیل میمن وزیر داخلہ کی شہید میجر احسان کی رہائشگاہ آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت

وزیراعظم کی اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Web Desk

18 August 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) میں جاری اصلاحات اور اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیراتی پیشرفت پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے تمام سرکاری اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن کو تیز کرنے، تمام ماتحت اداروں اور اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز (SOEs) میں ای آفس کے استعمال کو یقینی بنانے اور سرکاری املاک کے تمام ریکارڈ کو جلد از جلد ڈیجیٹائز کرنے کی ہدایت کی۔ اس کے علاوہ، شہباز شریف نے اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر میں تاخیر پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کام فوری مکمل کرنے اور اس کے انتظام و انصرام کو مکمل طور پر آؤٹ سورس کر کے ترجیحی بنیادوں پر فعال کرنے کے احکامات جاری کیے