LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جسے مردِ آہن بنا کر پیش کیا گیا، آج اسی کی جماعت ہسپتال منتقلی کی فریاد کر رہی: وزیر دفاع آن لائن فراڈ کیس: 284 غیر ملکیوں کی حراست کیلئے نجی پلازہ دوبارہ سب جیل قرار حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

Web Desk

17 August 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملے جلے رجحان اور اتر چڑھاؤ کے بعد 100 انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا۔ دن کے آغاز پر مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1,000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 81 ہزار 133 پوائنٹس کی بلندی تک پہنچ گیا। تاہم ٹریڈنگ کے دوران سیشن کے وسط میں منافع کے حصول کی فروخت کے باعث مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔

کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 397 پوائنٹس (0.22٪) اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 80 ہزار 502 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 104 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔