LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا؛ سپریم کورٹ نے’چرسیوں‘ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی امریکی فوج نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کردی مغرب میں جمہوریت اور مشرق میں کمیونزم ناکام، حل اسلامی نظام میں ہے: مولانا فضل الرحمٰن وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا تاریخی ٹیلیفونک رابطہ وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی فیلڈ مارشل سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کردیا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست سننے والا سنگل بنچ تحلیل اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب کا رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال جنگ سے بہتر بات چیت ہوتی ہے: بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات امریکا ایران مفاہمت کا خیر مقدم، پاکستان نے تاریخی کردار ادا کیا: صدر آصف زرداری پنجاب میں ذاتی جہاز کے لیے پیسے ہیں بنیادی ضروریات کے لیے نہیں ہیں,شہریار آفریدی بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی اور معالج تک رسائی کا کیس وکالت نامہ نہ ہونےسماعت ملتوی ملاقاتوں پر پابندی:سپریم کورٹ کا ہوم سیکریٹری پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

اکشے کھنہ کا بے ساختہ رقص سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا

Web Desk

10 December 2025

الی ووڈ کی نئی فلم دھریندر کا سین سوشل میڈیا پر ٹرینڈ نگ کرنے لگا جس میں رحمان ڈکیت کا کردار نبھانے والے اکشے کھنہ گاڑی سے اُترتے ہی مقامی روایتی رقص شروع کر دیتے ہیں،یہ مختصر سا انٹری سین دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا۔

فلم میں عزیر بلوچ کا کردار ادا کرنے والے دانش پانڈور کے مطابق یہ رقص پہلے سے طے شدہ نہیں تھا، ان کا کہنا تھا کہ شوٹنگ کے دوران باقاعدہ کوریوگرافی چل رہی تھی کہ اچانک  اکشے کھڑے ہوئے اور ڈائریکٹر آدیتیہ دھر سے پوچھا کیا میں بھی رقص کر سکتا ہوں؟ جس پر ڈائریکٹر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا،  جو دل کرے کرو!ڈائریکٹر کی اجازت ملتے ہی اکشے کھنہ نے بے ساختہ رقص شروع کر دیا، سیٹ پر موجود پوری ٹیم اس غیر متوقع لمحے پر حیران رہ گئی لیکن اسی بے ساختگی نے اس سین کو فلم کا سب سے زیادہ مقبول لمحہ بنا دیا۔سوشل میڈیا صارفین نہ صرف اکشے کھنہ کی پرفارمنس کی تعریف کر رہے ہیں بلکہ ان کے قدرتی انداز کو بھی بے حد سرا رہے ہیں