LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی وائرل ویڈیو کا معاملہ، مزید تین افراد گرفتار بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگِ میل ،شین زو-24کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل پاکستان میں جوہری سلامتی پر عالمی اجلاس آج سے شروع ہوگا مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی

حفیظ طاہر ’عینک والا جن‘ کا اینیمیٹڈ ورژن بنانے پر ناراض، کارروائی کا عندیہ

Web Desk

4 August 2026

پاکستان ٹیلی وژن کے تاریخ ساز بچوں کے ڈرامے ’عینک والا جن‘ کے اینیمیٹڈ ری بوٹ کی بلا اجازت تیاری پر اصل مصنف حفیظ طاہر نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا اشارہ دے دیا ہے۔ پی ٹی وی پر ڈرامے کے اینیمیٹڈ کرداروں کے ٹیزرز نشر ہونے کے بعد مصنف حفیظ طاہر کا موقف سامنے آیا کہ اس پروجیکٹ کے لیے نہ تو ان سے اجازت لی گئی اور نہ ہی انہیں اعتماد میں لیا گیا۔ انہوں نے مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے تیار کردہ اس ری بوٹ کے معیار پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا تحفظ محفوظ رکھا ہے۔ اس معاملے پر سوشل میڈیا پر بھی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں متعدد صارفین اور سینئر اداکار عمیر رانا نے ان کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے معاملے کو ‘ایکٹرز کلیکٹو ٹرسٹ’ کے سامنے اٹھانے اور قانونی راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔