LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

اداکارہ اقرا عزیز نے بیٹی کا چہرہ پہلی بار دکھا دیا، تصاویر وائرل

Web Desk

3 August 2026

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے بالآخر اپنی نو مولود بیٹی کا چہرہ پہلی بار مداحوں کے سامنے پیش کر دیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

 اقرا عزیز نے اس سے قبل انسٹاگرام کے ذریعے اپنی بیٹی کی پیدائش کی اطلاع مداحوں کو دی تھی، تاہم اس وقت بیٹی کا چہرہ چھپا کر رکھا گیا تھا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹی کا چہرہ دکھایا اور بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام صوفیہ حسین رکھا ہے.  وائرل ہونے والی تصاویر میں ان کے بڑے بیٹے کبیر حسین کو بھی اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ اقرا عزیز اور معروف میزبان و ہدایت کار یاسر حسین کی شادی کے بعد اب ان کے دو بچے، کبیر اور صوفیہ ہیں۔