نادرا کو ڈیجیٹل شعبے میں شاندار کامیابیوں پر تین ایوارڈز مل گئے
Web Desk
30 July 2026
قومی شناختی و اندراجی اتھارٹی (NADRA) نے ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کی تکمیل میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے “ٹی اے ایف – اے بی ایل پبلک سیکٹر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈز 2026” میں 3 نمایاں ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ نادرا کو ‘پاک آئی ڈی’ (Pak ID) موبائل ایپ پر “سٹیزن ایکسپیرینس آف دی ایئر” کا ایوارڈ ملا، جبکہ پاکستان آن لائن ویزا سسٹم (POVS) پر “ایکسیلینس اِن ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن” ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ نادرا ٹیکنالوجیز کو ‘ای سہولت’ پر “فن ٹیک سلوشن آف دی ایئر” ایوارڈ دیا گیا۔ ٹیک ایڈوائزری فورم اور الائیڈ بینک لمیٹڈ کی جانب سے منعقدہ اس پہلے پبلک سیکٹر ایوارڈز کی تقریب میں وفاقی وزیرِ برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے ایوارڈز تقسیم کیے۔
متعلقہ عنوانات
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026