مقبوضہ مغربی کنارے سکیورٹی خدشات، امریکی اہلکاروں اور انکے اہلخانہ پر سفری پابندیوں میں توسیع
Web Desk
28 July 2026
امریکہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکیورٹی خدشات اور غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر اپنے سرکاری اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کے سفر پر عائد عارضی پابندی میں توسیع کر دی ہے۔ یروشلم میں واقع امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علاقے میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خطرات کے باعث یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ یہ سفر کی پابندی ابتدائی طور پر اتوار کو نافذ کی گئی تھی، جسے اب بدھ کی شام تک بڑھا دیا گیا ہے۔ سفارتی اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر خطے کے حالات میں بہتری نہ آئی تو اس پابندی میں آئندہ بھی توسیع کی جا سکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی
22 September 2026
بغیر پائلٹ کے مسافر طیارے نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی
22 September 2026
امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ
22 September 2026
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
22 September 2026
امریکا اور ڈنمارک کی 2 نئے فوجی اڈے قائم کرنے کی منصوبہ بندی
22 September 2026