LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول اسحاق ڈار کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی سندھ کو 18 برسوں میں 22 ہزار ارب روپے ملے، کراچی کو صرف 3 فیصد دیا گیا: مصطفیٰ کمال یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا امریکا اور برطانیہ آبنائے ہرمز میں بحری اتحاد کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا چناب اور راوی میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں متاثر اسحاق ڈار کی کرغز، تاجک، ازبک، قازق اور بیلاروسی ہم منصبوں سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر اتفاق لاہور: گھر کی چھت گرنے سے بچوں سمیت تین افراد جاں بحق، ایک زخمی خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں، محسن نقوی خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں صنعتی شعبے میں تیزی، بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں 5.77 فیصد اضافہ ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ ایچ ون بی (H-1B) ویزا پر 100,000 ڈالر فیس کا معاملہ: امریکی اپیلز کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کر دی

یورپی کمیشن نے گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

Web Desk

24 July 2026

یورپی یونین نے سرچ انجن کے شعبے میں غیر منصفانہ بالادستی اور حریف کمپنیوں کی سروسز کو دبانے کے الزام میں ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل پر 89 کروڑ یورو (تقریباً 1 ارب امریکی ڈالرز) کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یورپی کمیشن کے مطابق گوگل نے اپنے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرچ رزلٹس میں اپنی شاپنگ، ٹریول اور دیگر سروسز کو ترجیح دی اور پلے اسٹور میں ڈویلپرز کو متبادل پیمنٹ آپشنز ظاہر کرنے سے روکا۔ فیصلہ نہ ماننے کی صورت میں 60 دن بعد مزید جرمانے کا انتباہ دیا گیا ہے، جبکہ گوگل کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے یورپی صارفین کا نقصان ہو گا۔ اس اقدام سے امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تناؤ میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔