پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
Web Desk
23 July 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 1,75,237 (ایک لاکھ 75 ہزار 237) پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بازارِ حصص میں شدید مندی دیکھی گئی تھی جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1,74,429 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم آج سرمایہ کاروں کی خریداری کے باعث مارکیٹ میں مثبت معاشی اشاریے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ملائیشیا سے واپس آنیوالے شوہر کو لینے 3بیویاں ایئرپورٹ پہنچ گئیں
17 November 2026
عمران خان سے وکلا کی ملاقات منگل کو ہوگی، چھ نام جیل حکام کو ارسال
16 November 2026
جعلی ڈگری فوجداری کارروائی کیس؛ سپریم کورٹ نے جمشید دستی کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں جنوری تک توسیع کر دی
16 November 2026
15 November 2026
ترکیہ سے ملک بدر ہو کر آنے والے 8 پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج
15 November 2026
پنجاب حکومت کے گلف سٹریم طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے سپرد
14 November 2026
نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ عمارت منہدم، 4 افراد ہلاک، 19 زخمی
12 November 2026
شام میں گولہ بارود کے دھماکوں سے ایک ہفتے میں 4 بچے جاں بحق، متعدد افراد زخمی
11 November 2026