مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سمارٹ فونز متعارف
Web Desk
20 July 2026
دنیا بھر کی معروف ٹیکنالوجی کمپنیاں مصنوعی ذہانت (AI) کی خصوصیات سے آراستہ جدید اسمارٹ فونز متعارف کرانے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں۔ شنگھائی میں منعقدہ ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس میں متعدد کمپنیوں نے جدید ایجنٹ ٹیکنالوجی پر مبنی فونز پیش کیے ہیں۔ اس سلسلے میں اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی نوبیا (Nubia) نے بائٹ ڈانس کے تیار کردہ اے آئی چیٹ بوٹ “ڈوباؤ” (Doubao) سے لیس نیا ’ناوی ایکس الٹرا‘ (Z60 Ultra / Navi X Ultra) فون متعارف کرایا ہے۔ یہ پیشرفت صارفین کو صوتی ہدایات (Voice Commands) کے ذریعے خود بخود پیغامات تحریر کرنے، آن لائن کھانا آرڈر کرنے اور دیگر متعدد روزمرہ امور انجام دینے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز
29 November 2026
بغیر آواز اور ہونٹ ہلائے اے آئی سے بات چیت ممکن، سوئس سائنس دانوں کی جدید ایجاد
28 November 2026
امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس فوجی ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
27 November 2026
گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
27 November 2026
یونان: 2700 سال پہلے قتل ہوئے افراد کی اجتماعی قبر عوام کے لیے کھول دی گئی
27 November 2026
واٹس ایپ نے میسجز شیڈول کرنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
27 November 2026
ایلون مسک کا امریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
26 November 2026
سپیس ایکس کو خلا میں 10 لاکھ سیٹلائٹس بھیجنے کی اجازت مِل گئی
26 November 2026