پرولیگ کا پہلا مرحلہ: قومی ہاکی ٹیم ارجنٹائن پہنچ گئی
Web Desk
5 December 2025
پرولیگ کے پہلے مرحلہ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ارجنٹائن پہنچ گئی۔
ایونٹ کا پہلا مرحلہ 9 سے 14 دسمبر تک جاری رہے گا، پاکستانی ٹیم ارجنٹائن اور ہالینڈ کے خلاف دو دو میچز کھیلے گی، گرین شرٹس کا پہلا میچ 10 دسمبر کو مضبوط حریف ہالینڈ کے خلاف شیڈول ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ ارجنٹائن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ تیاری بڑی اچھی ہے، ہمارا سارا فوکس پرو ہاکی لیگ پر ہے۔قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ایونٹس سے کھلاڑیوں کا مورال کافی بڑھتا ہے، ہر کھلاڑی بہتر سے بہتر کی کوشش کرتا ہے، ہمارا ٹارگٹ اس کے بعد ہونے والی پرو لیگ کیلئے کوالیفائی کرنا ہے، خامیوں کو دور کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے
متعلقہ عنوانات
ڈھاکا ٹیسٹ کا پہلا روزبنگلہ دیشی بیٹرزکے نام، 4وکٹوں پر 301رنز بنالیے
8 May 2026
بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میں اذان اویس اور عبداللّٰہ فضل کا ڈیبیو، کیپ مل گئ
8 May 2026
بابراعظم انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ
7 May 2026
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان؛ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان
7 May 2026
امریکا : فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے باوجود ہوٹل بکنگ توقعات سے کم، بڑی تعداد میں ہوٹل مالکان مایوس
6 May 2026
بھارت کا پاکستان سے تمام کھیلوں کی دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار
6 May 2026
فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے کے قریب، امریکہ میں روایتی جوش و خروش کا شدید فقدان
6 May 2026
ایران کو فیفا ورلڈکپ کے آغاز سے قبل بڑا دھچکا
5 May 2026