LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیہون شریف: گیس پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کی سازش کا الزام، برطانیہ میں 2 ایرانی شہریوں پر فرد جرم عائد فرانس میں طلبا کا پرتشدد احتجاج، درجنوں سکول بند، پولیس سے جھڑپیں، کئی طالبعلم زخمی بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز کے فیصلے پر نظرثانی کا تفصیلی فیصلہ جاری مذاکرات کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان حج 2027 کیلئے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر 3 پولیس افسران ملازمت سے برطرف خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کیلئے مکمل تیار ہیں: فیصل کریم کنڈی ملکی معاشی مسائل کا حل برآمدات بڑھانے میں ہے: محسن نقوی وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کے لواحقین کیلیے امداد کا اعلان آبنائے ہرمز میں کشیدگی، یورو زون میں مہنگائی 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایران میں سڑک کنارے بم دھماکا، پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق

زمین کو سیارچے سے بچانے کے لیے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز

Web Desk

2 July 2026

سائنس دانوں کی ایک نئی تحقیق میں یہ اہم تجویز سامنے آئی ہے کہ اگر مستقبل میں کوئی خطرناک سیارچہ (Asteroid) زمین سے ٹکرانے کے قریب ہو اور دفاعی کارروائی کے لیے وقت انتہائی کم ہو، تو اس کے اندر ایٹم بم نصب کر کے دھماکا کرنا سب سے مؤثر حکمتِ عملی ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق، اگرچہ اس وقت ایسا کوئی معلوم سیارچہ موجود نہیں جو مستقبل قریب میں زمین کے لیے خطرہ بنے، تاہم کسی بھی وقت ایسا نیا خلائی پتھر دریافت ہو سکتا ہے جو چند ہی دنوں میں زمین سے ٹکرا سکتا ہو۔ ایسی ہنگامی صورتحال میں روایتی طریقے، جیسے کہ کسی خلائی جہاز کو سیارچے سے ٹکرا کر اس کا رخ موڑنا، بے اثر ثابت ہوں گے، جس کے باعث ایٹمی دھماکے کے ذریعے سیارچے کو تباہ کرنا ہی انسانیت کو بچانے کا واحد حل ہو سکتا ہے