پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
Web Desk
29 November 2025
صوبائی دارلحکومت میں ہونے والے مقابلے میں 12ویں راؤنڈ تک فائٹ جاری رہی، امپائر نے محمد وسیم کو فاتح قرار دیا، اُنہوں نے تھائی لینڈ کے باکسر جکراوت کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل جیت لیا۔اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ پاک آرمی اور حکومت پنجاب کا سپورٹ کرنے پر مشکور ہوں، جن کی وجہ سے یہ اعزاز میرے حصے میں آیا۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026
مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
22 August 2026
فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے
22 August 2026
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
22 August 2026
لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
22 August 2026