LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا۔ایران مفاہمتی یادداشت کی دستخطی تقریب، پاکستانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ایران معاہدہ جوہری ہتھیاروں کے خلاف مضبوط دیوار ثابت ہوگا: ٹرمپ امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی وائٹ ہاؤس میں یو ایف سی ایونٹ پر مبینہ حملے کی سازش ناکام، 5 مشتبہ افراد گرفتار امریکی محکمۂ جنگ نے انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام دوبارہ پیسیفک کمانڈ رکھ دیا یران سے مفاہمتی یادداشت حتمی نہیں، معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری ہوسکتی ہے: ٹرمپ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر جناب محمد نواز شریف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی۔ پی اے اے نوٹم بغیر چمچوں اور پروٹوکول کے باہر نکلیں تاکہ اندازہ ہو،خواجہ اظہار الحسن کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال پنجاب نے اپنے اخراجات کو بڑی حد تک محدود کیا، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا:مریم اورنگزیب سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی انسدادِ دہشت گردی عدالت: علیمہ خان احتجاج کیس میں محسن نقوی اور عطا تارڑ کو طلب کرنے کی درخواست پر دلائل مکمل، پارٹی میں دھڑے بندی نہیں لیکن کچھ لوگوں کے اختلافات ہیں,علی امین گنڈاپور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس: ایف بی آر کا نیا “فیس لیس آڈٹ سسٹم” اور ٹیکس چوری کے ہولناک انکشافات محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کا حصول،بڑے نام سامنے آگئے

Web Desk

29 November 2025

پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حاصل کرنے کے لیے ایک رئیل اسٹیٹ فرم اور سولر انرجی کمپنی کے سامنے آنے کا امکان ہے۔

پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائز کا فیصلہ جنوری میں کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ابتدائی ٹینڈر جاری کیا جا چکا ہے، ریزرو پرائس سوا ارب روپے سے زائد رکھی جائے گی۔بڈنگ میں کئی ملکی اور غیرملکی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ امریکا کی 2 کاروباری شخصیات بھی ٹیم خریدنا چاہتی ہیں، برطانیہ اور ایک دوسرے یورپی ملک سے بھی بڈنگ میں شرکت کی جائے گی۔ٹیکنیکل پیشکشیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے۔ خیال رہے کہ ملتان سلطانز کے اونر علی ترین لیگ کو کو پہلے ہی خدا حافظ کر چکے ہیں۔ملتان سلطانز کے حوالے سے پی سی بی کا کوئی موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے مگر بعض سیاسی شخصیات معاملے کو سلجھانے کے لیے کوشاں ہیں۔