ایکشن تھرلر فلم “ڈاکٹر پلیگ” کا ٹریلر جاری
Web Desk
28 November 2025
خطرناک سیریل کلر کی تلاش پر مبنی ایکشن تھرلر فلم “ڈاکٹر پلیگ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک ذہین جاسوس کے گرد گھومتی ہے جو ایک سفاک اور پراسرار قاتل کو زندہ پکڑنے کا عزم کر لیتا ہے۔ ٹریلر میں سنسنی خیز ایکشن، تیز رفتار تعاقب اور شدید ٹکراؤ کے مناظر نے شائقین کو بے حد متاثر کیا ہے۔فلم میں جدید ٹیکنالوجی، نفسیاتی معمہ اور خطرناک مقابلوں کو عمدہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ “ڈاکٹر پلیگ” بارہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، جبکہ ٹریلر نے پہلے ہی فلم بینوں کے تجسس میں اضافہ کر دیا ہے
متعلقہ عنوانات
پیرس عدالت کا کم کارڈیشین کو 1 یورو ہرجانہ دینے کا حکم
21 September 2026
فوک گلوکار طفیل نیازی کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
20 September 2026
صباحت بخاری نے بیٹی سے علیحدگی کی تکلیف دہ داستان بیان کر دی
20 September 2026
صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
20 September 2026
اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے
20 September 2026
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
19 September 2026
رشمیکا مندانا نے فلم انڈسٹری میں اپنے سفر سے متعلق اہم انکشاف کردیا
19 September 2026
جینیفر لوپیز جیسی نظر آنے والی خاتون کی گرفتاری، تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا
19 September 2026