بینکس، مالیاتی ادارے اور اسٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف 2 روز کھلیں گے
Web Desk
20 May 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان، کمرشل بینکس اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف دو روز کے لیے کھلی رہیں گی۔
اعلان کے مطابق مالیاتی ادارے پیر 25 مئی اور جمعہ 29 مئی کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
حکومتی اعلان کے تحت منگل سے جمعرات تک عید قربان کی تعطیلات ہوں گی، جبکہ 26 مئی چاند رات سے 28 مئی تک عید کے دوسرے روز تک بینکس، اسٹیٹ بینک اور اسٹاک مارکیٹ بند رہیں گے۔
اس کے علاوہ 30 مئی اور یکم جون کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث مالیاتی ادارے دوبارہ بند رہیں گے، جس کے نتیجے میں آئندہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں محدود رہیں گی۔
متعلقہ عنوانات
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر
26 August 2026
امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
26 August 2026
ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی
26 August 2026
پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس
26 August 2026
پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ
26 August 2026
اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو
26 August 2026
آزاد کشمیر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید
26 August 2026
اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات
26 August 2026