LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک مریم نواز کا نیپال میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات، ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپےفی لیٹر کمی

Web Desk

15 May 2026

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل  409 روپے 58 پیسے  فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

حکومت کے فیصلے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں اور ٹرانسپورٹ شعبے کو جزوی ریلیف ملنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔