LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک مریم نواز کا نیپال میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات، ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی

لاہورمیں مارکیٹس کے اوقات کارمیں نرمی، 8بجے بندش کی پابندی ختم

Web Desk

15 May 2026

لاہور میں مارکیٹس کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کا اعلان کرتے ہوئے 8 بجے بندش کی پابندی ختم کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کے مطابق جمعرات سے مارکیٹس کی رات 8 بجے بندش کی پابندی ختم ہوگی، جس سے تاجروں اور شہریوں کو سہولت میسر آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمے داری ہے، جبکہ نئے فیصلے سے شہریوں کے لیے خریداری میں بھی آسانی پیدا ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق فیصلے کا مقصد کاروباری سرگرمیوں کو سہارا دینا اور عوام کو زیادہ وقت تک خریداری کی سہولت فراہم کرنا ہے۔