LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک مریم نواز کا نیپال میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات، ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی

چین کی کیپیٹل مارکیٹ میں پاکستان کا پہلا ’پانڈابانڈ‘ جاری، 1.75ارب یوآن کے بانڈز فروخت

Web Desk

14 May 2026

پاکستان کی معاشی میدان میں بڑی کامیابی، چین کی کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا ‘پانڈا بانڈ’ جاری،​ 1.75 ارب یوآن کے بانڈز فروخت ہوگئے۔

​پاکستانی بانڈز کے اجرا پرچینی سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی ردِعمل سامنے آیا ہے،​بانڈز کی طلب مقررہ ہدف سے 5 گنا زیادہ رہی،​3 سالہ مدت کے پانڈا بانڈز پر شرحِ سود 2.5 فیصد طے پائی۔​

بانڈز کی فروخت کے لیے 1.75 ارب یوآن کے مقابلے میں 8.8 ارب یوآن کی بولیاں موصول ہوئیں۔​پانڈا بانڈ کی کامیابی پاکستان کی معاشی اصلاحات پر عالمی اعتماد کا ثبوت ہے۔

پانڈا بانڈ کے اجرا سے پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ہو گیا۔​