آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے1.2ارب ڈالرکی اگلی قسط کی منظوری دیدی
Web Desk
8 May 2026
معاشی میدان سے پاکستان کےلیے اچھی خبر ہے۔آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے1.2ارب ڈالرکی اگلی قسط کی منظوری دے دی ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈنےواشنگٹن میں منعقدہ اجلاس میں قسط کی منظوری دی۔۔پاکستان کوای ایف ایف پروگرام کےتحت ایک ارب ڈالرملیں گے۔جبکہ موسمیاتی تبدیلی کےآرایس ایف پروگرام کےتحت 20کروڑڈالرملیں گے۔عالمی مالیاتی فنڈ کا 7ارب ڈالرکاای ایف ایف پروگرام 37ماہ کیلئےہے
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
31 August 2026
امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
31 August 2026
خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش
31 August 2026
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا
31 August 2026
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
31 August 2026
سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
31 August 2026
سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، جب تک ہم زندہ ہیں تقسیم نہیں ہونے دیں گے: مراد علی شاہ
31 August 2026
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے
31 August 2026