سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
Web Desk
7 May 2026
پاکستان میں کراس اوور گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث سوزوکی نے اپنی نئی بی-سیگمنٹ کراس اوور ‘فرونکس’ کے چار مختلف ویرینٹس پیش کیے ہیں۔ ان ویرینٹس میں پٹرول اور مائلڈ ہائبرڈ ٹیکنالوجی کے حامل ماڈلز شامل ہیں، جن کی قیمتیں 59 لاکھ 99 ہزار سے شروع ہو کر 63 لاکھ 74 ہزار روپے تک جاتی ہیں۔ پاکستانی مارکیٹ میں اس گاڑی کا براہِ راست مقابلہ کِیا اسٹونک، ہنڈا HR-V اور جیکو J5 جیسی مقبول گاڑیوں سے ہوگا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اپنی جدید خصوصیات اور برانڈ ویلیو کی بنیاد پر سوزوکی فرونکس دیگر حریف کمپنیوں پر سبقت لے پائے گی یا نہیں۔
متعلقہ عنوانات
پورٹیبل اے سی یا ایئر کولر؟ گرمیوں میں بہتر انتخاب کا فیصلہ کیسے کریں
7 May 2026
پاسپورٹ سسٹم میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
7 May 2026
پاکستان میں دوران پرواز انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی اجازت کا فیصلہ
7 May 2026
انٹرنیٹ کی دنیا کا ایک انقلابی سرچ انجن 30 سال بعد باضابطہ طور پر بند
7 May 2026
واٹس ایپ کا مخصوص آئی فون ڈیوائسز کی سپورٹ ختم کرنیکا فیصلہ
6 May 2026
دنیا کا وہ ملک جہاں اے آئی کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا
6 May 2026
زندگی کے ہر شعبے میں ٹیکنالوجی کا کردار بڑھ رہا ہے: شزا فاطمہ
6 May 2026
حکومت کا ملک میں پہلی آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
5 May 2026