پاکستان میں دوران پرواز انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی اجازت کا فیصلہ
Web Desk
7 May 2026
پی ٹی اے نے پاکستان کی فضائی حدود میں پرواز کے دوران مسافروں کو سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ اور موبائل فون استعمال کرنے کی اصولی اجازت دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے 10 سالہ مدت کے لائسنس کا مسودہ تیار کیا گیا ہے جس کی فیس 10 ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق، اسٹیک ہولڈرز 31 مئی تک اس فریم ورک پر اپنی تجاویز جمع کروا سکتے ہیں۔ سروس کے آغاز کے لیے کمپنیوں کو ریگولیٹری سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا اور لائسنس ملنے کے 12 ماہ کے اندر خدمات شروع کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
7 May 2026
پورٹیبل اے سی یا ایئر کولر؟ گرمیوں میں بہتر انتخاب کا فیصلہ کیسے کریں
7 May 2026
پاسپورٹ سسٹم میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
7 May 2026
انٹرنیٹ کی دنیا کا ایک انقلابی سرچ انجن 30 سال بعد باضابطہ طور پر بند
7 May 2026
واٹس ایپ کا مخصوص آئی فون ڈیوائسز کی سپورٹ ختم کرنیکا فیصلہ
6 May 2026
دنیا کا وہ ملک جہاں اے آئی کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا
6 May 2026
زندگی کے ہر شعبے میں ٹیکنالوجی کا کردار بڑھ رہا ہے: شزا فاطمہ
6 May 2026
حکومت کا ملک میں پہلی آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
5 May 2026